Muslims' America - American Sufis - - Urdu P1 in 3 breaks
مسلمانوں کا امریکہ ۔۔۔ پہلی قسط: امریکہ کے صوفی-
عمران صدیقی
واشنگٹن
July 11, 2008
مجھے دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا اتفاق ہوا ہے۔عموماًلوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا امریکہ میں مسلمان بستے ہیں؟ اگر ہاں، تو پھر، کیا وہ دوسرے مسلمانوں کی طرح ہی ہوتے ہیں؟
وہ کس طرح کے کپڑے پہنتے ہیں، وہ کس طرح نماز پڑھتے ہیں،اسلام کے کس مَسلک کو مانتے ہیں، وہ روزگار کس طرح کماتے ہیں؟
دوسری طرف، کچھ لوگوں کے نزدیک، اِس طرح کی سوچ ہی حیران کُن ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ امریکہ کے خلاف دنیا میں غلط تاثر پایا جاتا ہے، اور یہ تاثر اِس کےبرعکس بھی ہے۔
اب جب کہ میں امریکہ میں ہوں اِس لیے میری یہ کوشش ہوگی کہ اِن پیچیدہ سوالات کے جوابات معلوم کروں، اور یہی بات مجھے امریکی ریاست پینسلوینیا کے گَھنے جنگلوں میں چھپے ہوئے ایک پراسرار مقام کی طرف کھینچ کر لےجار رہی ہے۔
A VOA Urdu service presentation
0 Comments:
Post a Comment
<< Home